عورت مارچ والے کون ہے، ان کا ایجنڈا کیا ہے، ان کو فنڈنگ کہاں سے ہو رہی ہے؟ پشاورہائیکورٹ

پشاور:پشا ور ہائیکورٹ کے جسٹس روح الامین نے کہا کہ آئین کے اندر اظہار رائے کا حق موجود ہے لیکن اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ہرکوئی اس بہانے مذہب اور ر سالتﷺ کو نشانہ بنائے۔ عورت مارچ … Continue reading عورت مارچ والے کون ہے، ان کا ایجنڈا کیا ہے، ان کو فنڈنگ کہاں سے ہو رہی ہے؟ پشاورہائیکورٹ